تعلق بند کرنا

08/06/2019 - 17:27

رسول اللّه (صلى‏ الله ‏عليه و ‏آله و سلم) :
«لا يَحِلُّ للمُؤمنِ أن يَهجُرَ أخاهُ فَوقَ ثلاثةِ أيّام»

مومن کے لئے جائز نہیں ہے کہ مومن اپنے بھائی سے تین دن سے زیادہ تعلق توڑے۔

(كنزالعمّال، ص 24793؛ منتخب ميزان الحكمة، ص 580)

Subscribe to تعلق بند کرنا
www.welayatnet.com
Online: 40