آزار و اذیت

08/28/2019 - 19:00

رسول اکرم (صلی الله علیه و آله و سلم):

« أيها الناس، من آذى عليا بعث يوم القيامة يهوديا أو نصرانيا.»

اے لوگو ! جو علی کو اذیت پہنچائے قیامت کے دن یہودی یا عیسائی اٹھے گا۔

عقلمندی
04/27/2019 - 19:10

امام سجاد علیہ السلام:عقلمندی کی ایک نشانی کسی کو بھی نقصان نہیں پہچانا ہے۔(اصول کافی ج1ص20)

Subscribe to آزار و اذیت
www.welayatnet.com
Online: 39