باپ

07/08/2019 - 13:52

امام رضا علیہ السلام:

«أَلاَْخُ الاَْكْبَرُ بِمَنْزِلَةِ الاَْبِ»

بڑا بھائی، باپ کا مقام رکھتا ہے۔

*مسند الإمام الرضا(علیه السلام‌)، عطاردی، انتشارات دار الصفوة، بیروت ، 1413،  چاپ دوم، ج 2، ص 480۔

ماں باپ کے ساتھ نیکی
05/02/2019 - 22:12

امام باقر علیه السلام:ماں باپ کے ساتھ نیکی کرنا اور صلہ رحم انجام دینا عمر میں اضافے کا باعث ہے۔(بحارالانوار، ج ۷۴، ص ۸۲)

والدین
04/22/2019 - 18:55

امام علی علیہ السلام:لَيْسَ جَزَاءُ مَنْ سَرَّكَ أَنْ تَسُوءَه؛ جس نےتمہیں ہرحال ميں خوش ركهنے كي كوشش كي اسكا صله يه نہیں بنتا كه تم اسےناراض كرو۔(نہج البلاغہ مکتوب31سے ماخوذ)

Subscribe to باپ
www.welayatnet.com
Online: 29