علی(علیہ السلام)

دعا قبول نہ ہونے کی وجہ
06/25/2019 - 09:41

خلاصہ: خدا کی طرف سے دعا قبول ہونے کا وعدہ مشروط ہے مطلق نہیں، بشرطیکہ تم اپنے عہد و پیمان پورا کرو حالانکہ تم آٹھ طرح سے پیمان شکنی کرتے ہو، تم عہد شکنی نہ کرو تو تمہاری دعا قبول ہوجائے گی۔
مذکورہ آٹھ احکام جو دعا کی قبولیت کے شرائط ہیں انسان کی تربیت، اس کی توانائیوں کو اصلاح کرنے اور اسے ثمر بخش بنانے کے لئے کافی ہیں۔

امام علی(علیہ السلام) صلہ رحم میں جلدی کرنے والے
03/19/2019 - 10:08

خلاصہ: امام علی(علیہ السلام): مجھ سے پہلے تبلیغ حق اور صلہ رحم میں کسی نے بھی تیزی سے قدم نہیں بڑھایا۔

حضرت علی کا اسلام کی راہ میں سبقت حاصل کرنا
03/18/2019 - 11:33

خلاصہ:  امام علی(علیہ السلام) نے کبھی بھی بتوں کی پرستش نہیں کی۔

امیر المؤمنین
03/18/2019 - 11:30

خلاصہ: حضرت علی(علیہ السلام) کا لقب امیرالمؤمنین رکھنےکے بارے میں روایت۔

امام علی(علیہ السلام) کی نظر میں سادہ زندگی کی اہمیت
03/13/2019 - 15:46

خلاصہ: امام علی(علیہ السلام) کا چاہنے والا دنیا کی پریشانیوں سے پریشان نہیں ہوتا بلکہ اسے خوشی کے ساتھ اپناتا ہے کیونکہ وہ جانتا ہے کہ وہ اس کے ایمان میں بلندی کا سبب ہیں۔

علم کی اہمیت امام علی(علیہ السلام) کی نظر میں
03/13/2019 - 08:53

خلاصہ: انسان کی اہمیت اس کے علم کی بناء پر ہوتی ہے، خداوند متعال کی معرفت اس کے علم کی بناء پر ہی ہوگی۔

Subscribe to علی(علیہ السلام)
www.welayatnet.com
Online: 45