انکساری

مثبت اور منفی انکساری
06/29/2019 - 12:09

 ذلت اور انکساری کے درمیان بہت باریک فرق ہےلہٰذا بہت سے افراد غلط فہمی کی بنا پر تواضع و انکساری کے نام پر ذلت کا گناہ کربیٹھتے ہیں، جسے ہم منفی تواضع و انکساری کا نام دے سکتے ہیں اس قسم کی منفی تواضع و انکساری سے اسلام شدت کے ساتھ روکتا ہے۔

انکساری
07/04/2018 - 12:27

امیرالمومنین علیہ السلام:
انکساری، پست آدمی کو بلند مقام عطا کردیتا ہے اور تکبر، بلند مقام والے کو پست بنا دیتا ہے۔
(میزان الحکمه، ج13، ص224)

Subscribe to انکساری
www.welayatnet.com
Online: 43