حدیث نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم

جھوٹ کی حد
01/06/2018 - 12:39

«کَفَی المرءُ کِذْباً أنْ یحدثَ بِکُلّْ ما یَسْمَعُ»
جھوٹ بولنے کی کمترین حد یہ ہے کہ جو بات سنے اسے -بغیر سوچے سمجھے- آگے شیئر کر دے۔
(معانی الاخبار، ص159)

Subscribe to حدیث نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم
www.welayatnet.com
Online: 33