حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی حدیث

قاری قرآن کی اہمیت؛ سیدہ زہرا سلام اللہ علیہا کی نظر میں
02/05/2018 - 11:41

"قَارِیءُ الْحَدیدِ، وَ اِذَا وَقَعَتْ، وَ الرَّحْمٰنِ،  یُدْعَی فِی السَّمٰواتِ وَ الْاَرْضِ، سَاکِنُ الْفِردُوسِ"
"سوره الحدید، سوره الواقعہ اور سوره الرحمن کی تلاوت کرنے والے لوگ آسمانوں اور روئے زمين پر جنتی کہلاتے ہیں."
(کنزالعمال ، ج‌ 1 ، ص582)

سعادتمندی کا راستہ؛ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی نظر میں
02/05/2018 - 08:49

" ان السعید، کل السعید، حق السعید من أحب علیا فی حیاته و بعد موته "
" بے شک سعادتمند اور حقیقی اور مکمل سعاددتمند وہ شخص ہے جو امام علی (علیہ السلام) سے آپ (علیہ السلام) کی حیات میں اور بعد از حیات، محبت رکھے۔"
(مجمع الزّوائد، ج 9، ص132)

ماں کی عظمت؛ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی نظر میں
01/31/2018 - 13:45

حضرت زہرا سلام اللہ علیہا:
إلزَم رِجلَها؛ فَإنَّ الجَنَّةَ تَحتَ أقدامِها
ماں کے پیروں سے لپٹے رہو اس لئے کہ جنت انہیں کے پیروں کے نیچے ہے
(کنزالعمّال، ح 45443)

 احادیث فاطمی میں شوہر داری کے اصول
01/31/2018 - 12:26

حضرت فاطمہ سلام اللہ علیھا:
"يا أباالحَسَنِ! إنّي لأَستَحيي مِن إلهي أن اُكَلِّفَ نَفسَكَ مالاتَقدِرُ عَلَيهِ"
یا علی! مجھے خدا سے شرم آتی ہے کہ آپ سے ایسی چیز کی فرمائش کروں جو آپ کی قدرت سے باہر ہے۔
 

حضرت زہرا (سلام اللہ علیہا) کی تسبیح کا اثر
01/31/2018 - 11:55

امام جعفر صادق علیه السلام:
"مَن سَبَّحَ تَسبيحَ فاطِمَةَ الزَّهراءِ عليهاالسلام قَبلَ أن يَثنِيَ‏ رِجلَيهِ مِن صَلاةِ الفَريضَةِ غَفَرَ اللّهُ لَهُ."

بہترین شخص؛ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی نظر میں
01/29/2018 - 12:13

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کا ارشاد گرامی ہے کہ:
"خِيارِكُم أليَنُكُم مَناكِبَهُ و أكرَمُهُم لِنِسائِهِم"
تم میں سے سب بہتر وہ شخص ہے جو لوگوں کے ساتھ نرمی سے پیش آتا ہے اور اپنی بیوی سے زیادہ محبت کرتا ہے؛
(دلائل الإمامه، ص 76)

​​​​​​​عبادت اور مقدر کا باہمی تعلق
01/07/2018 - 20:19

"من اصعد الی الله خالص عبادته  اهبط الله عز و جل الیه افضل مصلحته"
جو شخص اپنی خالص عبادت خدا کی طرف بھیجتا ہے، اللہ تعالی اپنی بہترین مصلحتیں اس کی طرف نازل کرتا ہے؛
(بحارالانوار، ج70، ص249)

زہد، حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی نظر میں
12/17/2017 - 11:49

حضرت فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا کا ارشاد گرامی ہے:

أَزْهَدُ النَّاسِ مَنْ تَرَكَ الْحَرَامَ أَشَدُّ النَّاسِ اجْتِهَاداً مَنْ تَرَكَ الذُّنُوبَ.

Subscribe to حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی حدیث
www.welayatnet.com
Online: 29