جگہ کا مسئلہ

Sun, 01/27/2019 - 13:17

خلاصہ: امام خمینی(رح): میں جہاں بھی خدمت کرسکوں وہی جگہ میرے لیے اچھی ہے۔

جگہ کا مسئلہ

سوال: کیا آپ سمجھتے ہیں کہ جس دن آپ یہاں سے جائیں گے تو آپ کو افسوس ہوگا؟

امام خمینی(رح): میرے لئے جگہ کا مسئلہ کوئی مسئلہ نہیں  ہے، میں جہاں بھی انسانیت کی خدمت کرسکوں اپنی ملت کی خدمت کرسکوں وہی جگہ میرے لئے اچھی ہے، جب تک یہاں رہ کر خدمت کرسکوں اس وقت تک یہاں رہنا پسند کروں گا اور جب یہاں رہ کر خدمت نہ کرسکا تو مجھے اس جگہ سے کوئی دلچسبی نہیں ہوگی۔ مجھے اس جگہ سے دلچسبی ہے جہاں خدمت کرنا میرے لیے ممکن ہو۔
http://ur.imam-khomeini.ir/ur/c508_15908/

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
7 + 8 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
www.welayatnet.com
Online: 38