جھوٹ کا سب سے بڑا اثر

Tue, 06/13/2017 - 22:52

خلاصہ: قرآن مجید لوگوں کو صاف صاف الفاظ میں کہرہا ہے کہ جھوٹ بولنے والے شیطان کی ولایت میں ہیں: «هَلْ أُنَبِّئُكُمْ عَلَىٰ مَن تَنَزَّلُ الشَّيَاطِينُ تَنَزَّلُ عَلَىٰ كُلِّ أَفَّاكٍ أَثِيمٍ يُلْقُونَ السَّمْعَ وَ أَكْثَرُهُمْ كَاذِبُونَ[سورۂ شعراء، آیت: ۲۲۱ اور ۲۲۲] کیا ہم آپ کو بتائیں کہ شیاطین کس پر نازل ہوتے ہیں، وہ ہر جھوٹے اور بدکردار پر نازل ہوتے ہیں»۔

جھوٹ کا سب سے بڑا اثر

بسم اللہ الرحمن الرحیم
     اپنے معاشرے کا سرسری طور پر جائزے کے بعد یہ بات آسانی کے ساتھ کہی جا سکتی ہے کہ ہمارے لیے ’جھوٹ‘ ہوا اور پانی کی طرح ناگزیر ہوچکا ہے۔ جس طرح ہم ہوا اور پانی کی ضرورت محسوس کرتے ہیں اسی طرح جھوٹ کی طلب بھی محسوس کرتے ہی، بلکہ ہوا اور پانی تو ہم اپنی ضرورت کے مطابق استعمال کرتے ہیں لیکن جھوٹ کا ا